اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےگردو نواح کے علاوہ مری، راولپنڈی، لاہور، سرگودھا، خوشاب، چکوال اٹک اور فیصل آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔