ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جونئیر ہاکی ایشیا کپ؛ پاکستان اور بھارت کا میچ ایک ایک کی برابری پر ختم

جونئیر ہاکی ایشیا کپ؛ پاکستان اور بھارت کا میچ ایک ایک کی برابری پر ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد رضا: جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گیا۔ 

عمان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا، میچ کے آغاز سے دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا. پاکستان کی جانب سے واحد گول 44ویں منٹ میں بشارت علی نے سکور کیا.جبکہ بھارت کی جانب سے 24ویں منٹ میں شردہ نند نے اپنی ٹیم کا واحد گول سکور کیا.

پلیئر آف دی میچ عبدالحنان شاہد  قرار پائے. پاکستان اپنا چوتھا میچ 29 مئی کو جاپان کیساتھ کھیلے گا.

Bilal Arshad

Content Writer