( سٹی 42) حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں عید پر چار چھٹیاں کو اعلان کر دیا، یہ عید پر چھٹیاں 4 جون منگل تا جمعہ 7 جون تک ہونگی۔
وفاقی حکومت نے اس سلسلہ میں چاروں صوبائی حکومتوں کو بھی عید پر چار چھٹیاں کرنے کا نوٹیفکیشن ارسال کر دیا ہے۔