ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کی بے قدری ، ڈالرکی اونچی اُڑان

کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کی بے قدری ، ڈالرکی اونچی اُڑان
کیپشن: Doller Prices Increase
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی برقرار ہے ڈالر کی قیمت ایک بار پھربڑھ گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے روپے کی بے قدری کا سلسلہ شروع  ہوگیا اور کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر 182 روپے سے اوپر چلاگیا۔

انٹربینک میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 182 روپے 30 پیسے تک جا پہنچی۔واضح رہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے پرمہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔