سٹی42: وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر، درست یا غلط، وضاحت جاری کر دی گئ۔
سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں غیر ملکی ٹی وی کی خبر کی تردید کر دی ہے۔ فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے هوئے کہا کہ سب کو جعلی خبریں پھیلانے سے گریز کرنا چاہیے، برائے مہربانی متعلقہ ٹی وی اپنی خبردرست کرے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو حفظ و امان میں رکھے۔
News regarding PM Imran Khan tested positive for #Covid19 is NOT True. Please refrain from spreading Fake News. Arise TV please correct.
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 27, 2020
May ALLAH keep everyone safe.
Prayers ????
خیال رہےکہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک غیر ملکی ویب ٹی وی نے وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر دی تھی۔