ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بگ باس کے سیزن 16 کے گھر کی تصاویر لیک ہوگئیں

Big Boss
کیپشن: Big Boss
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 16 کے گھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-07-28/news-1658995564-1761.jpg

بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس کا 16 واں سیزن رواں برس ستمبر یا اکتوبر میں نشر کیے جانے کے امکانات ہیں تاہم اس حوالے سے کوئی تصدیق شدہ خبر سامنے نہیں آئی ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-07-28/news-1658995569-9112.jpg

سوشل میڈیا پر بگ باس کے آئندہ سیزن کے سیٹ کی سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس بار کی تھیم 'پانی' کے حوالے سے ہوگی، گزشتہ برس بگ باس 15 کی 'جنگل'  تھیم تھی جسے صارفین کی جانب سے کچھ خاص پذیرائی نہیں ملی تھی۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-07-28/news-1658995571-2523.jpg

ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین اپنے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں، متعدد مداحوں نے اس تھیم کو پسند کیا ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-07-28/news-1658995573-3592.jpg