ویب ڈیسک: ایم پی اے نذیر چوہان کو رہائی کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ٹیم نے نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوتے ہی گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نذیر چوہان کو اب ایف آئی اے عدالت پیش کیا جائے گا۔