قیصر کھوکھر: صوبہ پنجاب میں الیکشن سے قبل نافذ کی گئی دفعہ 144 آج رات بارہ بجے ختم کردی جائے گی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق الیکشن سے قبل امن و امن اور سیکورٹی کے پیش نظر لاہور شہر سمیت صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی جس کی مدت نافذ آج رات بارہ بجے مکمل ہو رہی ہے . اس دفعہ میں توسیع نہیں کی جارہی۔