ویب ڈیسک : چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔
عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ پیڑول کی کمی ہونے والی ہے ، ملک میں بہت سی جگہ پیڑول نہیں ہے۔ہم نے حکومت سے کہا ہے حکومت کہتی ہے فکر مت کریں۔ پیڑول کی اسمگلنگ روکی جائے۔
، چیئرمین پی پی ڈی اے نے کہا کہ پاکستان میں پیڑول پمپ ٹھیکے پر دیے جارہے ہیں ۔اوئل کمپنیز سے کہا پمپ ٹھیکہ پر دینے والوں کا لائسنس منسوخ کیا جائے ۔