ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاک بنانے کے شوق نے ایک اور لڑکی کی جان لے لی

 ٹک ٹاک بنانے کے شوق نے ایک اور لڑکی کی جان لے لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : حیدرآباد میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے مبینہ طور پر گولی لگنے سے لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

  تفصیلات کے مطابق لڑکی کو گولی لگنے کا واقعہ  تالاب نمبر 3 کے علاقے میں پیش آیا جہاں مبینہ طورپر گولی لگنے سے 14 سالہ لڑکی انعم سولنگی شدید زخمی ہو گئی۔پولیس کے مطابق لڑکی کو طبی امداد کے لیےہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی کی موت ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل جانے سے ہوئی تاہم واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔