ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ ایجوکیشن کا تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

محکمہ ایجوکیشن کا تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
کیپشن: School
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حکومت سندھ نے یکم مارچ  بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کردیا ۔

 سیکرٹری تعلیم سندھ کے مطابق اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی، محکمہ تعلیم سندھ نے یکم مارچ کو شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول  ایک دن کےلئےبند رہیں گے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر