ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غریب آدمی ساری زندگی عدالتوں کے چکر کاٹنے پر مجبور ہے: عمران خان

غریب آدمی ساری زندگی عدالتوں کے چکر کاٹنے پر مجبور ہے: عمران خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعدیہ خان:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی وکلاء ونگ اور پریس کلب کی باڈی سے ملاقات، صحافیوں کو خیبرپختونخوا آنے کی دعوت دی۔اُنہوں نے کہا کہ صحافیوں کو خیبرپختوخان آئیں۔

ہاسپیٹیلٹی ان میں عمران خان سے ملا قات کے موقع پر صدر لاہور پریس کلب اعظم چودھری، نائب صدر شکیل ملک، سینئر نائب صدر مجتبیٰ باجوہ، سیکرٹری عبدالمجید ساجد، خزانچی احسان شوکت، جوائنٹ سیکرٹری سالک نواز، سینئر صحافی خالد قیوم، نصراللہ ملک سمیت دیگر موجود تھے۔ اس صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ صحافیوں کو خیبرپختوخان آئیں۔

انہوں نے کہا کہ لاہور میں بہت گندگی ہے، پشاور میں ریکارڈ درخت لگوائے، پنجاب میں لوکل گورنمنٹ برائے نام ہے، وکلا فورمز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ عام آدمی کو انصاف لینا مشکل ہے، غریب آدمی ساری زندگی عدالتوں کے چکر کاٹنے پر مجبور ہے۔