ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

 لاہور میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)شہر میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔موسم بہتر ہوتے ہی شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔

مون سون کا چھٹا سپیل جاتے جاتے جلوہ دکھا گیا،ہوائیں چلنے لگیں فضا مہکنے لگی،بارش کے بعد گرمی کی شدت میں واضح کمی آ گئی۔درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
 ماہرین کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 25 اور زیادہ سے زیادہ 34  ڈگری سینٹی ریڈ تک جائے گا ، فضائی آلودگی کی شرح بہتری کے ساتھ 70 ریکارڈ کی گئی۔