ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شفیق آباد میں مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار

 شفیق آباد میں مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار
کیپشن: City42 - Dolphin Force
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیشہ خان) شفیق آباد میں ڈولفن پولیس نے دوران پیٹرولنگ مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد کر کے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق شفیق آباد میں ڈولفن پولیس نے گاڑی کو مشکوک جان کر روک کر  تلاشی لی تو  دوران چیکنگ گاڑی  سے پسٹل، کلاشنکوف اور میگزینز برآمد ہوئے۔جس پر  ڈولفن اہلکاروں نے گاڑی میں سوار تین افراد  کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا۔

ڈولفن اہلکاروں کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان میں عثمان، الطاف اور عمران شامل ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer