ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سمیت پنجاب بھر کے باسیوں کے لئے بری خبر

Punjab,Lahore,sugar stock,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)شوگر ملیں حکومتی ریٹ پر چینی سیل کرنے کو تیار نہیں، پنجاب بھر میں چینی کی قلت کا خدشہ منڈلانے لگا۔

 لاہورسمیت پنجاب بھر میں شوگر ڈیلرز کےپاس 1 ہفتے کا سٹاک باقی رہ گیا،وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت 95 روپے کلو مقرر کی ہے،ڈیلرز کا کہنا ہے کہ لاہورمیں روزانہ 50 کلوکے 24سے25ہزارچینی کےتھیلوں کی ڈیمانڈ ہے ،لاہور میں اس وقت چینی 118 سے 120 روپے کلوگرام تک پہنچ گئی،برینڈڈ چینی 130 سے 135 روپے تک فروخت کی جارہی ہے،حکومت اور ملوں میں نئے ریٹ پر اتفاق نہ ہوا تو بحران سنگین ہوجائے گا۔