ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا اہم بیان سامنے آگیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا اہم بیان سامنے آگیا
کیپشن: Governor Punjab
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب  ڈیسک: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے سازش کی تیاری شروع ہوگئی تھی، بیرونی سازش حکومت اور ملکی مفاد کو نقصان پہچانے کے لئے ہوئی۔

لاہور میں مختلف وفود نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کی اور ملکی و باہمی امور پر گفتگو کی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ قوم نے دہائیوں بعد دیکھا جمہوری حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر تھے، ملک دشمنوں کے لئے یہ موت تھی۔

عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ ہم بحیثیت قوم پاکستان کا مطلب کیا ’’لا الہ الا للّٰہ‘‘ پر عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب ہم خوددار قوم کے طور پر دنیا میں پہچانے جائیں گے۔