سٹی 42: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے۔ ڈیوڈ مالان بدستور نمبر ون، ایرون فنچ دوسرے، بابر اعظم تیسرے، ڈیوڈ کونوے چوتھے، ویرات کوہلی پانچویں، ریسی وین ڈرڈوسین چھٹے، لوکیش راہول ساتویں، گلین میکسویل آٹھویں، مارٹن گپٹل نویں اور رواں سال کے ٹاپ اسکورر محمد رضوان دسویں نمبر پر ہیں۔
Pakistan star @iMRizwanPak storms into the top ???? of the @MRFWorldwide ICC Men's T20I Player Rankings for batting ????
— ICC (@ICC) April 28, 2021
Full list: https://t.co/EdMBsm6zwM pic.twitter.com/XPZukYrIVT
ٹاپ 10 بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں، تبریز شمسی سرفہرست، راشد خان دوسری، ایشٹن اگار تیسری پوزیشن پر ہیں،ٹاپ تھری آل راؤنڈرز میں محمد نبی، شکیب الحسن اور گلین میکسویل شامل ہیں۔