عابد چودھری:شاہدرہ ٹاؤن،جی ٹی روڑ پر ٹرک کی رکشہ کو ٹکر کے باعث خاتون سمیت2 افرادجاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کےمطابق شاہدرہ ٹاؤن کےعلاقہ میں جی ٹی روڑ پر ٹرک کی رکشہ کو ٹکرکے باعث خاتون سمیت2 افرادجاں بحق ۔ پولیس کےمطابق ٹریفک حادثہ تیزرفتای کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونےوالی خاتون کی شناخت زلیخا بی بی کے نام سےہوئی جبکہ پولیس نےٹرک اور رکشہ قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی۔
کلمہ چوک انڈر پاس پر خوفناک حادثہ، 3نوجوان جاں بحق ، ایک زخمی