سٹی 42: آن لائن کاروبارکوٹیکس نیٹ میں لانےکا فیصلہ، آن لائن کاروبار پر 2 فیصد اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کمپنیوں کوغیر رجسٹرڈ افراد سے مال کی خریداری پر اضافی ٹیکس لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آن لائن کاروبار کرنیوالے غیر رجسٹرڈ افراد سے 2 فیصد اضافی سیلزٹیکس لیں گے۔ غیر رجسٹرڈ افراد جس کمپنی کےذریعےکاروبارکریں گےوہ 2 فیصد ٹیکس کاٹے گی، آن لائن کمپنی غیر رجسٹرڈ افراد کا سیلز ٹیکس جمع کرانے کی ذمہ دار ہوگی۔