ویب ڈیسک: عائزہ خان نے کسی کو اپنی دنیا قراردیتے ہوئے سوشل میڈیا پر کمنٹ پوسٹ کیا ہے کہ ۔۔ تم ہی تو میری دنیا ہو۔۔
یوم دختر پر اداکارہ عائزہ نے اپنے انسٹاگرام پر بیٹی حورین کے ہمراہ کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ تصاویر میں دونوں ماں بیٹی نے ایک جیسےگلابی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور اس لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔
View this post on Instagram
عائزہ خان کے پرستاروں نے ان کی بیٹی کے ہمراہ تصاویرکو سراہا ہے۔ صرف چند ہی گھنٹوں میں اس پوسٹ کو 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد لوگ پسند کرچکے ہیں۔
View this post on Instagram