ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر صحافی چودھری غلام حسین گرفتار  

Indian actress
کیپشن: Chaudhary Ghulam Hussain,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے)نے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن چودھری غلام حسین کو حراست میں لے لیا ، چودھری غلام حسین کو حسین چوک لاہور کے قریب سے گرفتار کیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق چودھری غلام حسین مقدمہ نمبر 94/2011 میں کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کو مطلوب تھے،اینکر پرسن نے 2003 میں جعلی دستاویزات کے عوض بینک سے 5 کروڑ 70 لاکھ کا قرض لیا تھا،مقدمے میں چودھری غلام حسین کے دو بیٹے بھی اشتہاری ہیں۔

 چودھری غلام حسین کے مقدمہ ہذا میں بینکنگ کورٹ 1 لاہور نے دائمی وارنٹ (ناقابل ضمانت وارنٹ ) جاری کئے ہوئے تھے۔