ویب ڈیسک: روپے پر دباؤبرقرار، انٹربینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221 روپے سے بھی تجاوز کرگیا،انٹربینک میں ڈالر 220.68 روپے سے بڑھ کر 221.50 روپے پر بند ہوا ۔دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر یقینی سیاسی صورتحال پر روپے پر پریشر دیکھا جارہا ہے اور طلب پر روپے پر دباؤ دیکھا جارہا ہے ۔