ویب ڈیسک: شیخ رشید نے کہا ہے کہ جوش ہمت جذبے سے لانگ مارچ میں شرکت کی جائے، لانگ مارچ کو ہم کامیاب کریں گے۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے لانگ مارچ کے حوالے سے اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اگر ڈر جائے ماحول خونی منظر سے اس دور میں جینا لازم ہے جس دور میں جینا مشکل ہو، لانگ مارچ میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گیا ہوں۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 27, 2022
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں میرے لئے حالات بہتر نہیں تھے، ساری قوم سے درخواست ہے کہ لانگ مارچ کو تاریخی اور حقیقی طور پر پیشخمہ بنایا جائے، آج شام پانچ بجے ایک اہم پریس کانفرنس کروں گا۔