ویب ڈیسک : سابق بھارتی فاسٹ باؤلر ہربھجن سنگھ کو محمد عامرکی بے ضرر سی ٹویٹ پر مرچیں لگ گئیں۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامرنے ساری دنیا کی طرح ورلڈ کپ ٹی 20 کے میچ میں بھارت پر پاکستانی ٹیم کی فتح پر ایک بے ضرر اور اور دوستانہ سے ٹویٹ کر کے ھر بھجن سنگھ سے محض یہ پوچھا کہ بھائی جان آپ نے تو ٹی وی نہیں توڑا۔۔ یہ محض گیم ہے۔ جس پر ھر بھجن سنگھ آگ بگولہ ہوگئے اور ایک ٹویٹ کے ساتھ اپنی پرانی فوٹیج کے ساتھ طیش دلانے والے ریمارکس بھی پوسٹ کئے۔ ھر بھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ '' اب تم بھی بولو گے، یہ چھ کی لینڈنگ تمہارے گھر کے ٹی وی پر تو نہیں ہوئی تھی ''جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ھربھجن سنگھ پر تنقید کی ہے
Ab Tum bi bologe @iamamirofficial yeh 6 ki landing tumhare ghar k tv par to nahi hui thi ?? Koi nahi hota hai end of the day it’s a game of cricket as u rightly said ???? https://t.co/XqSnWhg9t3 pic.twitter.com/4IuWpPOpF1
— Harbhajan Turbanator (@harbhajan_singh) October 26, 2021