ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا   

عمران خان، سینئر لیڈرشپ،اجلاس،سٹی42
کیپشن: Imran khan,File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق استعفوں کے اعلان کے بعد عملدرآمد کیلئے سینئر لیڈر شپ کالاہور میں اجلاس ہوگا ،چیئرمین عمران خان سینئر لیڈرشپ کے بعد پارلیمانی اجلاسوں سے مشاورت کریں گے ،ذرائع کاکہناہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جائے گا ۔