سٹی42: سعودی عرب کیجانب سے پاکستان پرسفری پابندیوں کے خاتمے کےبعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شروع کرنےکا اعلان کردیا۔
سعودی عرب کیجانب سے پاکستان پرسفری پابندیوں کے خاتمے کےبعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ پی آئی اےکیجانب سے یکم دسمبرسےسعودی عرب کیلئےہفتہ وار35پروازیں آپریٹ کی جائیں گی ، پی آئی اے کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پروازیں جدہ،مدینہ، ریاض،دمام اور الکسیم کیلئےروانہ ہوں گی، لاہور،ملتان،اسلام آباد، کراچی اورپشاورسے پروازیں روانہ ہوں گی، پی آئی اےنےسعودی عرب کیلئےبکنگ کاآغازکردیا جبکہ پاکستان سےجانےوالےمسافروں کو سعودی عرب میں5دن قرنطینہ کرناہوگا۔