ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے سرکاری ہسپتال میں زائد المیعادادویات کا استعمال

شہر کے سرکاری ہسپتال میں زائد المیعادادویات کا استعمال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری ) سروسز ہسپتال کے میڈیکل وارڈ اور اینڈوسکوپی میں زائد المیعاد ٹیکوں کے استعمال کا انکشاف ۔
تفصیلات کے مطابق سروسز ہسپتال کے میڈیکل وارڈ اور اینڈوسکوپی میں زائد المیعاد ٹیکوں کے استعمال کا انکشاف ,  بد انتظامی کے باعث وارڈز میں زائد المیعاد ادویات کا استعمال جاری ۔ ادویات کو زائد المیعاد ہونے سے 6 ماہ پہلے کمپنی سے تبدیل کروانا ہوتا ہے ۔ذرائع سروسز ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی سے اینڈوسکوپی کیلئے آنے والے مریضوں کو زائد المیعاد انجکشن ہی لگتے رہے ۔ نور ایڈرن اگست 2020 زائد المیعاد ہوچکے ہیں.  جنوری 2019 میں زائد المیعاد ہونے والا سوڈیم کلورائیڈ امپیولز بھی وارڈز کی میڈیسن ٹرے میں موجود ہیں۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer