اسپیس اسٹیشن سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر

اسپیس اسٹیشن سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں جانے والی پہلی سعودی خاتون ریانہ برناوی  نے خلا سے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام کا روح پرور منظر شیئر کر دیا۔

خلا سے شیئر کی گئی ویڈیو میں مسجد الحرام روشن چراغ کا منظر پیش کر رہی ہے۔گزشتہ روز شیئر کی گئی ٹوئٹ کو اب تک 14 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)