ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما سمیر میر شیخ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

 پی ٹی آئی رہنما سمیر میر شیخ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
کیپشن: Samir Mir Sheikh, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی رہنما سمیر میر شیخ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ 

سمیر شیخ نے وڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ پاک فوج کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کر سکتے۔9مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

 سمیر شیخ نے مزید کہا کہ مشکل حالات میں بھی پارٹی نہیں چھوڑی تھی۔ پاک فوج پر آنچ آنے نہیں دیں گے

Bilal Arshad

Content Writer