ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نامور پاکستانی کوہ پیما انتقال کر گئے

 نامور پاکستانی کوہ پیما انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

علی رضا سدپارہ پہاڑ سے گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے جس کے وجہ سے  وہ ریجنل اسپتال میں زیر علاج تھے۔  66 سالہ علی رضا 1986 سے  کوہ پیمائی کے شعبے سے وابستہ تھے، انہوں نے 8ہزار میٹر سے بلند چار چوٹیوں کو 16 بار سر کیا تھا۔ علی رضا نے رواں سال کے ٹو کی مہم جوئی پر جانا تھا۔

اہل خانہ کے مطابق علی رضا سد پارہ کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے اولڈینگ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔