ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینیٹ الیکشن؛ آزاد امیدوارمحسن نقوی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

 سینیٹ الیکشن؛ آزاد امیدوارمحسن نقوی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب
کیپشن: Mohsin Naqvi, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد : سینیٹ کی جنرل نشست پر آزاد امیدوارمحسن نقوی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے۔ 
سینیٹ کی جنرل نشست پر محسن نقوی سمیت 6 امیدواربلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ جنرل نشست پر احد خان چیمہ،پرویز رشید ،طلال چودھری، حامد خان ،ناصر محمود بٹ بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ 
پنجاب کی 12نشستوں پر 28 امیدواروں میں سے 6امیدواروں نے کاغذات واپس لئے، ٹیکنو کریٹس کی نشست سے مصطفی رمدے نےکاغذات نامزدگی واپس لے لئے، اس کے علاوہ جنرل نشستوں سے شہزاد وسیم، مصدق ملک ،ولید اقبال، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز منہاس نے کاغذات نامزدگی واپس لئے۔