ویب ڈیسک : ملک میں سونے کی قیمتوں اضافہ ہوگیا ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپےاضافے کےبعد ریٹ 2 لاکھ 29 ہزار 5 سوروپے ہوگئی۔ اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 96 ہزار 760 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 80 ہزار 363 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 7 ڈالر کے اضافے کے بعد 2 ہزار 2 سو ڈالر فی اونس ہوگئی۔