ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہربھر کی طرح ایوان وزیراعلی میں بھی نماز جمعہ ادا نہ ہوسکی

شہربھر کی طرح ایوان وزیراعلی میں بھی نماز جمعہ ادا نہ ہوسکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر: کورورنا وائرس کے پھیلائوکو روکنے کےلیےمساجد جانے پرپابندی،شہربھر کی طرح ایوان وزیراعلی کی جامعہ مسجد میں نماز جمعہ باجماعت ادا نہ ہوسکی۔
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرایوان وزیراعلی کی جامعہ مسجد میں افسراورملازمین کوجانےسےروک دیا گیا جبکہ خطیب اور موذن سمیت تین سے پانچ افراد نے مسجد میں نماز جمعہ ادا کی. باقی ملازمین نےاپنےدفاترمیں نمازادا کی.

ایوان وزیراعلی کےمطابق مذکورہ اقدامات کورورنا وائرس کےپھیلائو کو روکنےکےلیےاٹھائے گئے ہیں۔