کورونا سے بچاؤ کیلئے موثراقدامات کے بارے میں کیس کی سماعت

کورونا سے بچاؤ کیلئے موثراقدامات کے بارے میں کیس کی سماعت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کورونا سے بچاؤ کیلئے موثراقدامات کے بارے میں کیس کی سماعت، چیف جسٹس کی سربراہی  رکنی لارجربینچ کیس کی سماعت کی۔

  ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان، قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل شان گل پیش ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ سمیت لا افسران ہائیکورٹ پیش سیکرٹری پرائمری ہیلتھ محمد عثمان، سیکرٹری سپیشلائز ہیلتھ نبیل اعوان پیش صدرہائیکورٹ بار طاہرنصراللہ وڑائچ، آئی جی جیل مرزاشاہد بیگ پیش وفاق نے بیرون ملک سے آنیوالے پاکستانیوں کی تفصیلات پیش کردیں۔

  9لاکھ 51 ہزار 365 پاکستانی مختلف ممالک میں گئے تھے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل ایران سے ابھی 317 زائرین،210 طلبہ،500 افرادواپس آنا چاہتے ہیں، جواب 17 ہزار طلبہ ابھی ایران میں ہیں، فی الحال واپس نہیں آنا چاہتے، سرکاری وکیل وفاق نے4 ماہ کیلئے 1240 ارب روپے کا پیکیج کا اعلان کیا ہے۔

 ایڈیشنل اٹارنی جنرل ڈیلی ویجز، دیہاڑی دارافرادکورقم، راشن کی تقسیم کی رپورٹ بھی پیش صوبائی حکومتوں کی دی جانیوالی مالی، دیگر معاونت بارے رپورٹ بھی پیش وفاقی حکومت کو زکوۃ کی ایک ماہ قبل کٹوتی بارے  لیٹر لکھ دیا، قائم مقام ایڈووکیٹ متاثرہ افراد کو24  ہزار راشن بیگ تقسیم کئے۔

 قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل دیہاڑی دارودیگرمستحق متاثرہ افراد کو شناخت کیا جا رہا ہے، شان گل محکمہ صحت کو 11ارب روپے کا پیکیج فراہم کیا ہے، قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل غلہ منڈیوں، پھل اورسبزی منڈیوں کو ٹرانسپورٹ کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم ہائیکورٹ نے منڈیوں کو ہر صورت کھلا رکھنے کی  ہدایت کردی۔

 ہائیکورٹ کا ضرورت مند طبقے کی بلاامتیاز راشن کی فراہمی کا حکم ڈاکٹروں، نرسوں، پیرامیڈیکل سٹاف کو سپیشل الاونس فراہم کیا جائے، چیف جسٹس پوری قوم طبی خدمات فراہم کرنے والوں کوخراج تحسین پیش کریں، چیف جسٹس قرنطینہ سینٹرز کے اردگرد جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کیا جائے۔

 عدالت فوڈ چین جاری رہنی چاہیے وہ کسی صورت رکنی نہیں چاہیے، چیف جسٹس لوکل انتظامیہ چائنہ کے ماڈل کو فالو کریں، جسٹس عائشہ اے ملک کیس پازیٹو آتا ہے تو ہم اسے فوری آئسولیٹ کر دیتے ہیں، محمد عثمان پازیٹو آنے والے مریض کا ڈیٹا اکٹھے کرتے ہیں، سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کسی کو قرنطینہ پسند نہیں آتا تو وہ پرائیویٹ جا سکتے ہیں۔

نبیل اعوان متاثرہ پڑھے متاثرہ افراد بھی والدین سے ملاقات کی ضد کرتے ہیں، نبیل اعوان سابق لاڈ میئر مبشر جاوید بھی لاہور ہائیکورٹ پیش میرے پاس 3700 منتخب نمائندے ہیں، کرنل ریٹائر مبشر جاوید آپ انفرادی طورپریہ کام کرسکتے ہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ مبشرجاوید آپ حکومت سے رابطہ کریں۔

 جسٹس شاہد جمیل خان ہر فیملی گھر کے ملازم کو تنخواہ کے ساتھ اضافی پیسے بھی دے چیف جسٹس آپ اپنے طور پر دوسروں سے ملکر یہ کام کرسکتے ہیں، جسٹس عائشہ اے ملک پنجاب میں آٹے کی کمی سے متعلق فل بنچ کا اظہار تشویش سننے میں آ رہا ہے کہ اب مارکیٹ میں آٹے کی کمی ہو گئی ہے، عدالت آٹے کی کمی کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔

جسٹس شجاعت علی خان ایس ایچ او اپنے علاقے پرنظررکھے اورذخیرہ اندوزی کو روکے، عدالت ڈپٹی کمشنر بھی آٹے کے معاملے کو فوری دیکھیں، عدالت ہرشخص کا ٹیسٹ نہیں کیا جارہا، سیکرٹری صحت پالیسی کے مطابق مشتبہ افراد کے ہی ٹیسٹ کئے جائیں گے، سیکرٹری صحت عدالت کی آٹا کی فراہمی ہرصورت یقینی بنانے کی ہدایت قیمتوں کوکنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

سیکرٹری کوآرڈینیشن قیمتوں کے کنٹرول کرنے کیلئے دیگرصوبوں سے رابطے میں ہیں، سیکرٹری کوآرڈینیشن بیرون ملک سے آنیوالے کتنے افراد کوچیک کیا گیا، چیف جسٹس کا استفسار یورپ سے وباشروع ہوئی تو کیا بر وقت سکریننگ شروع کیوں نہیں کی۔

عدالت چین میں وباشروع ہونے پر یہاں چیکنگ شروع کردی تھی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل لگتا ہے وفاق نے آپ کومکمل معلومات فراہم نہیں کیں، عدالت کا استفسار لارجر بنچ کا وفاقی حکومت کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار قائم مقام ایڈوکیٹ جنرل نے قیدیوں کی تفصیلات پیش کردیں۔

Shazia Bashir

Content Writer