ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روسی خام تیل کی جہاز سے منتقلی کا عمل کب شروع ہو گا ؟

روسی خام تیل کی جہاز سے منتقلی کا عمل کب شروع ہو گا ؟
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: روس سے خام تیل کا دوسرا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق روسی خام تیل کے جہاز کی آئل پیئر نمبر 3 پر برتھنگ کر دی گئی ہے،جہاز سے 56 ہزار میٹرک ٹن خام تیل کی منتقلی کی جائے گی،منتقلی کا عمل رات گئے تک شروع ہونا متوقع ہے،جہاز سے تیل پاکستان ریفائنری کو منتقل کیا جائے گا۔