لاہور میں بادلوں، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار، شہری خوشی سے نہال

لاہور میں بادلوں، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار، شہری خوشی سے نہال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سیرت نقوی) شہرمیں بادلوں کا بسیرا، ہلکی بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواؤں سے  موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہوائیں چلنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔

خبر پڑھیں۔۔۔۔لاہور میں طوفانی بارش نے کئی گھروں میں صف ماتم بچھا دی

تفصیلات کے مطابق ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں اور گزشتہ رات ہونے والی بارش نے موسم سہانا کر دیا۔ ماہرین موسمیات کے مطابق  آج کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور کم سے کم25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کے امکانات ہیں۔ہوائیں 0کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ریکارڈ کی گئی۔ ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سارا دن بارش کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔۔۔