ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

 میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 15 ستمبر سے شروع ہوں گے, لاہور بورڈ نے داخلہ شیڈول جاری کردیا۔
 لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 15 ستمبر 2023 سے شروع ہوں گے۔امیدوار اپنا داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ 12 اگست تک جمع کراسکیں گے۔دوگنا فیس کے ساتھ 16 اگست اور تین گنا فیس کے ساتھ 19 اگست داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔بورڈ حکام کے مطابق 19اگست کے بعد کسی طالبعلم کا داخلہ وصول نہیں کیا جائے گا۔