ٹیسلا کا اگلا حدف انسان نما روبوٹ ڈرائیور ہو گا؟

ٹیسلا کا اگلا حدف انسان نما روبوٹ ڈرائیور ہو گا؟
کیپشن: TeslaBot
سورس: Tesla
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کا کہنا ہے اس سال ان کہ اگلا حدف نئی کار بنانا نہیں بلکہ ایسا روبوٹ ڈرائیور بنانا ہے جو کار چلائے۔

مسک کا کہنا تھا کہ اس روبوٹ کا نام 'ٹیسلا بوٹ' ہوگا جو اس سال کی سب اہم پراڈکٹ ہوگی جس کا کوڈ 'آپٹیمس' رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسلا اگلے چند سالوں میں زبردست اشیاء تیار کرے گی جس سے ملازمین، صارفین اور سرمایہ کاروں کے لیے بہت فائدہ اٹھا سکیں گے۔ 

مسک کہتے ہیں کہ اس سال وہ کاروں کے بزنس کو ترجیح دینے کی بجائے ایسی پراڈکٹس تیار کریں گے۔