(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 1812 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا،ایک تولہ سونا 1 لاکھ 94 ہزار ایک سو روپے پر برقرار، دس گرام سونا بھی 1 لاکھ 66 ہزار 409 روپے پر برقرار رہی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی 2080 روپے پر برقرار رہی۔