ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دے دیا۔

شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی اور قابل بچوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ ہم نے یوتھ پروگرام شروع کیا، نوجوانوں کو بلاسود آسان شرائط پر قرض دیے گئے، نوجوانوں کو بیرون ملک تعلیم دلوائی۔اُنہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم بنا تو ملک شدید معاشی مشکلات میں تھا، ملک میں سیلاب آیا ہوا تھا لیکن ہم نوجوانوں نظر انداز نہیں کرسکتے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے بتایا کہ زراعت سمیت آئی ٹی کے شعبے بھی یوتھ پروگرام میں شامل کیے گئے۔

Ansa Awais

Content Writer