ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کے مشہور اداکار شان کا چالان

پاکستان کے مشہور اداکار شان کا چالان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ انڈسٹری کی شان اداکارشان شاہد کا اسلام آباد سے لاہور آتے موٹروے پر چالان ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق مایہ ناز اداکاراور ہدایتکار شان شاہد اسلام آباد سےبراستہ موٹروے لاہور آرہے تھے۔ تیز رفتاری کے باعث موٹر وے پولیس نے ان کو روکا اور 700 روپے کا چالان کردیا۔ شان شاہد اپنی پورشے گاڑی میں سوار تھےاوراس کے بعد وہ 3گھنٹے میں لاہور پہنچے۔