ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبہ بھر میں خادم پنجاب سپورٹس مقابلےکرانےکی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

صوبہ بھر میں خادم پنجاب سپورٹس مقابلےکرانےکی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) صوبہ بھر میں خادم پنجاب سپورٹس مقابلے کرانے کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی گئی ہے، سپورٹس مقابلے یکم مارچ سے31مارچ تک ہو ں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو سمری ارسال کر دی گئی ہے جس کے تحت خادم پنجاب سپورٹس کے مقابلے پورے صوبے میں ہوں گے، جس میں تحصیل سکولوں ،ضلع اور صوبائی سطح پر بھی مقابلے ہوں گے۔ ریسلنگ ،رسہ کشی و دیگر مقابلے منعقد ہوں گے جو یکم مارچ سے 31 مارچ تک کھیلے جایئں گے۔