ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماں کے پیٹ میں بچےکے دل کی کامیاب سرجری

Surgery on Baby in Womb Removes Life-Threatening Tumor on Heart
کیپشن: Surgery on Baby in Womb
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: امریکی اسپتال میں سعودی ڈاکٹر کا کارنامہ ماں کے پیٹ میں بچےکی کامیاب سرجری، دل سے ٹیومر نکال دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ہانی نجم نے یہ کارنامہ اوہائیو کے کلیولینڈ میڈیکل سنٹرمیں اپنی ٹیم کے ساتھ مل کرانجام دیا۔  بچےکےدل میں ٹیومرکا اس وقت علم ہوا، جب اس کی ماں سام ڈرینن 25 ہفتےکی حاملہ تھی، ڈاکٹروں نے بچے کی زندگی کیلئے فوری آپریشن تجویز کیا تھا۔

سام ڈرینن کا کہنا ہے کہ ہے اس  آپریشن کو صحت مند بچے کی پیدائش تک چھپایا گیا، طبی مرکز امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے ڈاکٹر ہانی نجم کو کامیاب آپریشن پر مبارکباد  دی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer