ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلبرگ پولیس کی کارروائی، زہریلی شراب سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

گلبرگ پولیس کی کارروائی، زہریلی شراب سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) گلبرگ پولیس نے نیو ایر نائٹ پر کرسچن آبادیوں میں زہیلی شراب سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے ہزاروں زہریلی شراب کی بوتلیں برآمد کر لی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گلبرگ انسپکٹر بابر اشرف نے سنیپ چیکنگ کے دوران ریکارڈ یافتہ شراب فروش سیموئل مسیح کو گرفتار کر کے اُس کے قبضہ سے زہریلی شراب کی ایک ہزار سے زائد بوتلیں برآمد کر لیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ شراب فروش نے دوران تفتیش بتایا کہ شراب کو کرسچن آبادیوں میں سپلائی کیا جانا تھا۔