ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔
ہائیکورٹ بار کی جانب سے مہم چلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق غیر جانبدار اور دیانت دار جج ہیں ۔چیف جسٹس عامر فاروق اپنی اصول پسندی کی وجہ سے مشہور ہیں۔