ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج لاہور میں بارش ہو گی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

آج لاہور میں بارش ہو گی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شہر لاہور کا موسم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  آج 5فیصد بارش کی پیش گوئی ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

 لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 169 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ  لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ یوایس قونصلیٹ 120،انارکلی بازار میں آلودگی کی شرح 100ریکارڈ، جوہر ٹاؤن 100،سید مراتب علی روڈ پر آلودگی کی شرح 99ریکارڈ، فیز 8 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 96ریکارڈ کی گئی ہے۔