سٹی 42: لاہور پولیس ڈاکووں کو لگام ڈالنے میں ناکام ہوگئی.
ٹاون شپ اے ون بلاک میں ڈاکووں نے گھر کی دہلیز پر کار سوار فیملی کو لوٹ لیا,شہری اپنی فیملی کے ساتھ گھر پہنچتے ہی دروازہ کھولنے کے لیے گاڑی سے اترا تو ڈاکووں نے لوٹ مار شروع کردی.موٹرسائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی و دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے
واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج سٹی42 نے حاصل کرلی.فوٹیج میں ڈاکووں کو لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا, پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر قانونی کاروائی شروع کردی.
.
View this post on Instagram