ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ

 شہر میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : شہر میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ۔ 

24 گھنٹےمیں مختلف جرائم کی491وارداتیں رپورٹ ہوئیں ۔پولیس کے مطابق 14گھروں سےلاکھوں مالیت کاسامان چوری ہوگیا۔ ڈاکوؤں نے23افرادسےنقدی اورموبائل فون چھین لیے۔ جھپٹامارکر76افرادسےشاہراہ عام پرنقدی اورموبائل فونزچھین لیے۔ڈاکوؤں نےاسلحہ کےزورپر3مقامات سےشہریوں سےموٹرسائیکلیں ونقدی چھین لی جبکہ 76موٹرسائیکل چوری،5دیگروہیکلزچوری ومتفرق چوری کی315وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ناجائز اسلحہ کے46 اورمنشیات کے27 مقدمات درج کیے گئے۔