بارش ہوگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

بارش ہوگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم :  شہر لاہور کا موسم اب بہتری کی جانب رواں دواں ، درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
شہر لاہور میں موسم تبدیلی کی جانب رواں دواں.صبح اور شام کے اوقات میں موسم اب ٹھنڈا محسوس کیا جارہا.موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا.ک ماہرین کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 22 اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا۔ لاہور میں بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ۔ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح 183 ریکارڈ کی گئی۔