(علی ساہی) آئی جی پنجاب نے 6 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔
ساجد حسین کھوکھر کو ایس پی انٹی رائٹ یونٹ لاہور تعینات کردیا گیا،اسد سرفراز کو ایس ایس پی سروے سپیشل برانچ پنجاب لاہور تعینات،سید ندیم عباس کو ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر ایلیٹ فورس پنجاب لاہور تعینات کردیا گیا۔رضوان احمدخان کو ایس ایس پی ٹیکنیکل سی ٹی ڈی لاہور جبکہ موارہان خان کو ایس ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا۔